“آئی ایم ایف کو لکھیں کہ پیسے واپسی کی کمٹمنٹ نہیں کر سکتے”، شوکت ترین کی صوبائی وزرائے خزانہ کو ہدایت، آڈیو لیکAugust 29, 2022ویب ڈیسک0 انہیں بتائیں کہ سیلاب کی وجہ سے بہت پیسہ خرچ کرنا پڑے گا، کمٹمنٹ پوری نہیں کر پائیں گے، سابق وزیر خزانہ