یوسف رضا گیلانی کے مدمقابل آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور دوسرے نمبر پر رہے۔
فیض آباد دھرنے میں کہا ہے کہ بطور وزیراعظم کوئی کوتاہی تھی تو تیار ہوں۔
واضح ہو گیا کہ تحریک انصاف انتخابات سے بھاگ رہی تھی۔
اگر آپ کو انصاف ملتا ہے تو کیا وہ ڈیل ہو جاتی ہے؟ رہنما مسلم لیگ ن
آج کل جو سیاست ہو رہی ہے میں اس سے مطمئن نہیں ہوں۔
سابق وزیر اعظم کو سیکیورٹی خدشات کے باعث الیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہ کیے جانے کا امکان ہے۔
اہلخانہ نے حکومت سے سابق وزیر اعظم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت کیلئے درخواست کی تھی۔
پولیس چاہتی تو مظاہرین کو ہٹا سکتی تھی
.شپلی 1997 سے 1999 تک نیوزی لینڈ کی پہلی خاتون وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہیں
بدترین اسمبلی کا حصہ بننے پر عوام سے معافی مانگتا ہوں۔
نیب کو ختم کرنا اس حکومت کا سب سے بڑا کام ہو گا، نیب کے کالے قانون کو ختم کر دینا چاہیے۔
فہرست میں گرفتاری کے لحاظ سے اٹلی پہلے نمبر پر موجود ہے۔
آئینی ادارے نے کچھ وجوہات کی بنیاد پر انتخابات کی تاریخ تبدیل کی۔
حکومت کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو عمران خان کے خلاف کارروائی کرے۔
تاحیات نااہل کرنے کا پیمانہ یہی ہے تو عمران خان 10 ہزار بار نااہل ہوجائیں گے۔













