مقبوضہ کشمیر کے رہنماؤں کا اعلان بغاوت، بھارتی پرچم کو ماننے سے انکارOctober 23, 2020ویب ڈیسک0 جب تک کشمیری پرچم اور آرٹیکل 370 کی واپسی نہیں ہوتی تب تک بھارت سے کوئی واسطہ نہیں، سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر