سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کر گئےDecember 2, 2020ویب ڈیسک0 میرظفراللہ خان جمالی کافی عرصے سے بیمار تھے اور اے ایف آئی سی اسپتال راولپنڈی میں زیرعلاج تھے۔
سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی طبیعت تشویشناکNovember 30, 2020ویب ڈیسک0 میر ظفراللہ خان جمالی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اے ایف آئی سی کے سینئر ڈاکٹرزکی ٹیم نے ان کا معائنہ کیا ہے۔