مبینہ کرپشن کیس: نیب نے ثناء اللہ زہری اور عبد القدوس بزنجو کو طلب کرلیاJune 20, 2020ویب ڈیسک0 دونوں رہنماوں سے 2008 میں قائم ہونے والی ایک کمپنی میں سرمایہ کاری کے لیے دی جانے والی رقم سے متعلق تحقیقات کی جائے گی۔