سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سمیت 7 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائرAugust 29, 2019اجلال حیدر0 پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر کے خلاف الزام عائد کیا گیاہے کہ انہوں نے خلاف قانون 454 افراد کو کنٹکریکٹ پر بھرتی کیا۔