شاہد خاقان عباسی کل نیب راولپنڈی میں طلب، لیاقت جتوئی اوردیگر کے خلاف انکوائری کی منظوریJuly 17, 2019فیضان خان0 سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی اور سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے خلاف بھی اختیارات کے ناجائز استعمال کی انکوائری ہو گی۔