سوئی سدرن گیس کمپنی نے سائٹ کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردیSeptember 17, 2019غیاث الدین0 صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری سلیم پاریکھ نے کہا کہ گیس بندش کی وجہ سے سائٹ کے علاقے میں موجود صنعتوں میں پیداواری عمل رک گیا ہے۔