سائٹ انجئینر خواجہ سرا کے تعلیمی اخراجات بیت المال اٹھائے گاApril 27, 2020فاطمہ نازش0 ایان نے معاشرتی رویوں کے باعث تعلیم ادھوری چھوڑ کر ناچ گانے کو اپنانے کے متعلق اپنی ویڈیو سوشل میڈیا اپ لوڈ کی تھی جو وائرل ہوگئی