کراچی، زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 6 مزدور جاں بحقMarch 9, 2019مظاہر سعید0 بوٹ بیسن چورنگی کے قریب واقع 11 منزلہ زیر تعمیر عمارت میں حادثہ لفٹ اور چھت کا کچھ حصہ گرنے کی وجہ سے پیش آیا۔