ہزاروں سال سے برف میں دفن ’ زومبی وائرس‘ دوبارہ زندہNovember 30, 2022ویب ڈیسک0 ماحول کی گرمی کی وجہ سے پرما فراسٹ کا پگھلنا میتھین جیسی پہلےسے منجمد گرین ہاؤس گیسوں کو آزاد کرکے موسمیاتی تبدیلی کو مزید خراب کرے گا۔