کورونا: پشاور میں قائم آشیانہ کے رہائشی یتیم بچوں کو رشتہ داروں کے پاس بھیج دیا گیاMay 21, 2020فاطمہ نازش0 زمونگ کور انتظامیہ کے مطابق آشیانے میں رہائش پزیر بچوں کو رشتہ داروں کے پاس بھیجنے کا فیصلہ حکومتی احکامات کی روشنی میں کیا گیا