زمبابوے کے خلاف دوسرا ون ڈے: 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلانOctober 31, 2020ویب ڈیسک0 چیف سلیکٹر مصباح الحق کے مطابق حارث سہیل کی جگہ نوجوان حیدرعلی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، شاداب خان ٹریننگ کر رہے ہیں