پی سی بی نے زمبابوے کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دیSeptember 23, 2020ویب ڈیسک0 زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان میں 3 ٹی ٹوینٹی اور 3 ایک روزہ میچز کھیلے گی۔