افغانستان ایک اور زلزلے سے لرز اٹھا ، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی
تازہ زلزلے کی شدت 6.2 ، گہرائی 10 کلومیٹر تھی ، برکش کوٹ کے علاقے میں نقصان کی اطلاعات
افغانستان میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1411 ہو گئی
ہزاروں افراد متاثر ہوئے ، 3251 افراد زخمی ہیں ، ترجمان افغان حکومت
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ ، کئی دیہات ملیامیٹ ، ہلاکتوں کی تعداد 600 ہو گئی
زیادہ نقصان ننگرہار اور کنڑ میں ہوا ، ایک ہزار سے زائد زخمی ، سیکڑوں لوگوں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ
تائیوان کے دارالحکومت میں 6 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس
شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے، تائیوان حکومت کی تصدیق
روس کے کوریل جزائر کے مشرق میں 6 شدت کا زلزلہ
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
لاہور ، شیخوپورہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس
زلزلے کی شدت 4.4 ، گہرائی 14 کلومیٹر ، مرکز 25 کلومیٹر جنوب مغرب لاہور تھا
سوات میں 4.7 شدت کا زلزلہ ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
زلزلے کی گہرائی 205 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
یونان میں 6.3 شدت کا زلزلہ، ترکیے تک جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلے کی گہرائی 83 کلومیٹر تھی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ ، بنکاک میں عمارتیں زمین بوس ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی ، چین میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے
قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس
شدت 3.6 ، گہرائی 33 اور مرکز قلات سے 27 کلو میٹر دور جنوب میں تھا