ناانصافی کے سلسلے کو جاری رکھنے والوں کے لئے دعا گو ہوں، بلاولJuly 26, 2019فیضان خان0 سابق صدر آصف زرداری نے گزشتہ ادوار میں بغیر کسی جرم میں سزا کے اپنی 12 سالگرائیں جیل میں گزاریں اوربے جرم سزاؤں کے 10 برس بعد تمام الزامات سے بری ہوئے