وزارت مذہبی امور نے ایران، عراق اور شام کی زیارتوں کی پالیسی پر کام شروع کردیاJuly 26, 2019فیضان خان0 ۔ زیارت پالیسی کے تحت حج عمرہ کی مانند ٹوور آپریٹرز ماڈل برائے زائرین تیار کی جائے گی،زیارت پالیسی کی حج 2019 کے بعد کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔