پاکستان کی بقا کی لڑائی سری نگر میں لڑنا ہو گی، سراج الحقOctober 13, 2019ویب ڈیسک0 سراج الحق نے کہا کہ پاکستانی حکومت کو اقوام متحدہ کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے اور یہ غلط فہمی ہے کہ ٹرمپ ثالثی کرے گا۔