پوری دنیا کو چھوڑ کر پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، وزرا کا اعتراض
پوری دنیا کو چھوڑ کر پاکستان کو ریڈ لسٹ پر برقرار رکھا گیا، وزرا کا اعتراض
ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کے مسافروں سے قرنطینہ کرنے کے اخراجات پہلے سے بھی زیادہ وصول کیے جائیں گے
بھارت میں کورونا کی تشویشناک صورتحال پر ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔