کسان اور غریب دشمن حکومت کو جانا پڑیگا،بلاول بھٹو زرداریOctober 12, 2019ویب ڈیسک0 سندھ کے شہر لاڑکانہ میں عوامی ریلی سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کاکہنا تھا کہ لاڑکانہ کے شہریوں نے تین آمروں کو ہٹایا تھا. ذوالفقار بھٹو نے جب آمروں کے خلاف جدو جہد شروع کی تو لاڑکانہ سے شروعات کی.