پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب صوبہ قائم کرکے رہے گی،بلاول بھٹو زرداریNovember 6, 2019عادل نظامی0 بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار آج ملتان میں مزدور اور وکلاء راہنماؤں کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مکالمے میں کیا ۔