تاریخ رقم ہو گئی: مسلمان فٹبالر کے لئے جاری میچ روک دیا گیا، موسیٰ نے روزہ افطار کیاApril 14, 2022ویب ڈیسک0 جرمن فٹبال لیگ (بنڈس لیگا) میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کو 65 ویں منٹ میں روک دیا گیا۔