چیف جسٹس سے سانحہ ساہیوال کا ازخود نوٹس لینے کی اپیلJanuary 20, 2019ویب ڈیسک0 قمرزمان کائرہ نے سانحہ ساہیوال کو ریاستی مظالم کی بدترین مثال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں ملوث افسران و اہلکار کسی بھی ہمدردی کے مستحق نہیں ہیں۔