خانہ کعبہ، حجر اسود اور رکن یمانی کے اطراف غلاف کعبہ کی کڑھائی والے حصے تبدیلMarch 8, 2023ویب ڈیسک0 خانہ کعبہ کے کونے رکن یمانی میں لگے کپڑے کی جگہ کڑھائی والے ٹکڑوں کو سنہری سرکنڈوں کے دھاگوں سے تبدیل کیا گیا