رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاJune 6, 2020ویب ڈیسک0 آج رپورٹ آئی ہے جس میں میرا اور میرے بیٹے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،اسامہ قادری کی ہم نیوز سے گفتگو