وفاقی حکومت نے غریب کی سواری موٹرسائیکل اور رکشے پر بھی ٹیکس بڑھادیاJuly 24, 2019غیاث الدین0 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محکمہ ایکسائز سندھ کو ٹیکس کی وصولی کیلئے خط لکھا ہے جس میں موٹر سائیکل اور رکشے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا کہا گیاہے۔