برطانیہ، بورس جانسن کو قرض دلانے پر قواعد کی خلاف ورزی پہ چیئرمین بی بی سی مستعفیApril 28, 2023Fahad Bin Shakir0 سابق وزیر اعظم کے لیے رچرڈ شارپ نے 10 لاکھ ڈالرز کا قرض حاصل کرنے میں مفادات کے ممکنہ ٹکراؤ کا انکشاف نہ کر کے عوامی تقرری کے قواعد کی خلاف ورزی کی تھی۔