کورونا: امریکی رکن کانگریس رون رائٹ کا انتقال ہو گیاFebruary 9, 2021ویب ڈیسک0 ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے 67 سالہ رون رائٹ کو تقریباً دو ہفتے قبل کورونا کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔