ایک روزہ کرکٹ کی پہلی ہیٹرک کو 38 سال ہو گئےSeptember 20, 2020ویب ڈیسک0 یک روزہ کرکٹ میں پہلی ہیٹرک پاکستانی باولر جلال الدین نے 38 سال پہلے آج ہی کے دن آسٹریلیا کے خلاف کی تھی۔