راوی ریور منصوبے میں نیا پاکستان کا تصور نظر آ رہا ہے، وزیراعظم عمران خانSeptember 15, 2020ویب ڈیسک0 سابق حکمران ملک کو قرضوں کی دلدل میں چھوڑ کر چلے گئے ہیں، ان قرضوں کی واپسی کے لیے مشکل معاشی فیصلے کیے ہیں اس لیے مشکلات پیش آئی ہیں۔