مری میں داخلے کی مشروط اجازتJanuary 15, 2022ویب ڈیسک0 مری میں روزانہ 8 ہزار گاڑیوں کی اجازت دے دی گئی ہے، داخلی گاڑیوں پر پابندی مری اور آزاد کشمیر کے رہائشیوں پر لاگو نہیں ہو گی۔