سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس، کیس کا فیصلہ 18 مارچ کو سنایا جائے گاMarch 14, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی عدالت ہمارا موقف سنے بغیر اس کیس کا فیصلہ کرنا چاہتی ہے، سانحے میں لاپتہ ہونے والے شخص کے اہلخانہ کا موقف