فرانس: ’کرسٹیان لوبوٹن‘ نے ’عمران سینڈل‘ متعارف کرادیاMarch 30, 2019ویب ڈیسک0 فرانس کی مشہور جوتا سازکمپنی ’کرسٹیان لوبوٹن‘ نے پاکستان کی مشہور’پشاوری چپل‘ سے متاثر ہوکر ’عمران سینڈل‘ متعارف کرادیے ہیں۔