دفتری اوقات ختم تو ملازمین سے رابطہ ختم: قانون منظور ہوگیاMay 30, 2019ویب ڈیسک0 رائٹ ٹو ڈس کنیکٹ نامی قانون متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت 50 یا اس سے زائد ملازمین رکھنے والی کمپنی دفتری اوقات کے خاتمے کے بعد ملازمین سے رابطہ نہیں کرسکے گی۔