بھارت کا پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں کا ہولناک منصوبہ بے نقاب
ہندوستانی جاسوسوں کے پاسپورٹ ہم نیوز نے حاصل کر لئے
اصل حقائق سامنے آ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آج اس کا پرنسپل سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ سب ڈرامہ تھا۔
لیڈیز جاسوس، دہشتگرد حملے، پاکستان کیخلاف ’’را‘‘ کے نئے ٹارگٹس بے نقاب
سرکاری محکموں کی ضروری معلومات کے علاوہ نادرا سسٹم سے اہم لوگوں کے خاندانوں کی تفصیلات لی جاتی ہیں
روی سنہا بھارتی خفیہ ایجنسی را کے نئے سربراہ مقرر
را کے موجودہ سربراہ سمنت گوئل کی میعاد ملازمت 30 جون کو ختم ہو جائے گی۔
پاکستان میں ’را‘ کا نیٹ ورک سابق جاسوس نے بےنقاب کر دیا
جاسوس کو را کی جانب سے پاکستان میں بم دھماکے کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا
داسو میں چینی انجینئرز پر حملہ بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑنکلا، وزیرخارجہ
حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی ، خود کش حملہ کیا گیا، شاہ محمود قریشی کی نیوز کانفرنس
انیس ایڈووکیٹ کا موبائل فون، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ تحویل میں لے لیا گیا
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انیس ایڈووکیٹ کو شہر سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا نیٹ ورک چلانے والی عورت بے نقاب
کہکشاں حیدر نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے کئی منصوبے بنائے
بھارت میں کسانوں کے احتجاج نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دیے
26 جنوری کو دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔
پاکستان میں بھارتی ایجنسی را کا ایک اور نیٹ ورک تباہ
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ دہشتگردوں کو سرحد پار سے احکامات دے رہی تھی
خالد مقبول صدیقی نے بھارت جاکر پاکستانی پاسپورٹ پھاڑدیا تھا، مصطفی کمال
را ایجنٹ بتا رہے ہیں کہ بھارت ہمیں خالد مقبول صدیقی لے کر گئے، چیئرمین پی ایس پی
کلبھوشن یادیو کیس، بھارت تحفظات پر رجوع کر سکتا ہے، عدالت
بھارت اگر تیسری بار قونصلر رسائی چاہتا ہے تو پاکستان وہ بھی دینے کے لیے تیار ہے، اٹارنی جنرل
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا رکن کراچی سے گرفتار
ملزم عسکری تربیت کے لیے چار بار بھارت جا چکا ہے، ایف آئی اے
پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا معاملہ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
پاکستان نے بھارتی حکومت سے پاکستانیوں کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کا ایک اور ملزم گرفتار
ملزم حوالہ ہنڈی کے عالمی نیٹ ورک کا کارندہ اور منی ایکسچینج کمپنی کا مینجر ہے، ایف آئی اے
بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپرسیل کا اہم رکن کراچی سے گرفتار
ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم نے بھارت میں چودہ ماہ دہشت گردی کی تربیت لی۔ گرفتار ملزم بم بنانے اور جدید ہتھیار چلانے کا ماہر ہے
‘اسٹاک ایکسچینج پر حملہ را فنڈڈ دہشت گردوں کے طریقوں سے مماثلت رکھتاہے’
بھارت کو پیغام مل گیا کہ ہم آپ کیلئے تیار ہیں، دفاعی ماہرین
جرمنی: بھارتی خفیہ ایجنسی کے جاسوس کو دو سال قید کی سزا
مذکورہ شخص بھارت کی خفیہ ایجنسی کے غیرملکی ریسرچ اینڈ انٹلیسیس ونگ میں کام کر رہا تھا
را کے سابق سربراہ وزیراعظم، آرمی چیف کے مداح نکلے
جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم فیصلہ سازی کی بہترین صلاحیت رکھتی ہے، اے ایس دلت
’بھارتی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا جانا چاہیے تھا‘
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے فیصلے کے بعد دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

