ذہنی مریضوں کی سزائے موت روکنے سے متعلق کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتویSeptember 21, 2020ویب ڈیسک0 مجرم غلام عباس اور کنیزاں بی بی کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل