شب برأت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہےMarch 29, 2021ویب ڈیسک0 لوگوں کی بڑی تعداد سال گزشتہ کی طرح اس مرتبہ بھی مساجد و خانقاہوں کے بجائے گھروں میں عبادات کا اہتمام زیادہ کر رہی ہے۔