سندھ حکومت کا 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
صوبے بھر میں جمعرات کے روز تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر کارروائی مکمل، فیصلہ محفوظ
آج نہیں مگر کسی روز دوبارہ شاید اپنا فیصلہ سنانے بیٹھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس: اعتزاز احسن نے کیس میں معاونت کرنے سے معذرت کرلی
سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت براہ راست نشر کی گئی
بھٹو حکومت کا تختہ الٹنے کیخلاف پیپلز پارٹی کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان
پارٹی دفاتر میں بھی سیاہ پرچم لہرایا جائے گا اور پارٹی پرچم سرنگوں رکھا جائے گا۔
سہروردی سے خان تک، تاریخ میں کتنے وزرائے اعظم گرفتار ہوئے؟
بڑے حکومتی عہدوں پر فائز رہنے والوں کو گرفتار کیے جانے کی روایت نئی نہیں
شہید بھٹو آج بھی کروڑوں انسانوں کی روح اور دلوں میں زندہ ہیں، آصف زرداری
بھٹو کو دی جانے والی پھانسی کو تاریخ عدالتی قتل قرار دے چکی ہے
عام تعطیل کا اعلان
تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
بلاول پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے، آصف زرداری
آصف زرداری کی ذوالفقار علی بھٹو کے یوم ولادت پر جیالوں اور حامیوں کو مبارکباد
لکھ کر دیتا ہوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے مستعفی نہیں ہوں گے ، کراچی کا میئر جیالا ہو گا، بلاول بھٹو
ادارے اپنی غلطیاں مان چکے، عدم اعتماد کی طرح پنڈی سے بھاگ نکلا، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کا پارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس سے خطاب
ذوالفقار بھٹو جونیئر کا دنیا سے پاکستان کا قرض معاف کرنے کا مطالبہ
یہاں قحط سالی آ رہی ہے، دنیا کو ہمارا قرض معاف کرنا ہو گا۔
ہمیں جناح اور بھٹو کا پاکستان بنانا ہے، شیری رحمان
2009 میں آصف علی زرداری نے 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن منانے کا اعلان کیا، وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی
تاریخ میں امر ہو جانے والی بینظیر کو بچھڑے 14 سال ہو گئے
بینظیر بھٹو 1988ءمیں پاکستان اورعالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں
ذوالفقارعلی بھٹو کی 42ویں برسی آج منائی جارہی ہے
1978 میں ہائیکورٹ نے ذوالفقارعلی بھٹوکوسزائے موت کا حکم دیا۔
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی: آج میں اکیلا دعا مانگنے کے لئے گڑھی خدا بخش آیا ہوں، بلاول
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں ان پاکستانیوں کا شکرگزار ہوں کہ جو اس مشکل وقت میں امداد دے کر اپنا کردار ادا کررہے ہیں
’41 سال گزرنے کے باوجود بھٹو عوام کے دلوں پر حکمرانی کررہے ہیں’
آصف زرداری کا کہنا ہے کہ قاٸد عوام نے صدیوں سے استحصال کے شکار عوام کو شعور دیکر استحصالی قوتوں کو شکست دی
لاڑکانہ: ایک دن میں آوارہ کتوں نے 28 افراد کو کاٹ لیا
اینٹی ریبیز سینٹر کو اینٹی ریبیز ویکسین کی کمی کا بھی سامنا ہے۔
پی پی کا آرمی ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز پیش کرنے کا فیصلہ
پی پی کو تشویش ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر کی جانے والی ترامیم حکمنامے پر پورا نہیں اترتی ہیں۔ سینیٹر رضا ربانی کا دعویٰ
مولانا فضل الرحمن نے چین سے مل کر سی پیک کا آغاز کروایا، عبدالغفور حیدری
جے یو آئی ف کے رہنما نے کہا کہ یہ حکومت ریاست چلانے کے قابل ہی نہیں ہے اس حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے۔
’مودی نے کشمیر پر نہیں بلکہ اقوام متحدہ پر حملہ کیا ہے‘
جب وزیراعظم قومی اسمبلی میں کہتا ہے کہ میں کیا کروں تو عوام مایوس ہوں گے
پانچ جولائی 1977 کو کیا ہوا؟
پانچ جولائی انیس سو ستتر تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کو ان کے عہدے سے برطرف کیا گیا ۔

