ڈی جی نیب خیبر پختونخوا فرمان اللہ جان کا تبادلہFebruary 28, 2019ویب ڈیسک0 نیب کوئٹہ میں تعینات ڈائریکٹر مجاہد اکبر بلوچ کو خیبرپختونخوا میں ڈی جی نیب تعینات کردیا گیا ہے۔