سدھو موسے والا قتل کا ملزم پولیس حراست سے فرارOctober 3, 2022ویب ڈیسک0 ملزم کو جیل سے تحقیقات کےلیے جائے وقوعہ پر لے جایا جارہا تھا، جب وہ گاڑی سے بھاگ کر فرار ہوا، پولیس