گوجرانوالہ: اسکول کی دیوار گرنے سے 5 بچے، ایک خاتون جاں بحقMarch 23, 2019ذیشان طاہر0 کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کی اچانک اسکول کی دیوار گر گئی۔