پشاور ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ہونے والے بم دھماکے کا ملزم گرفتارDecember 18, 2019شہاب اعوان0 افغانستان کے رہئشی ملزم کو دھماکے کے لیے کالعدم تحریک طالبان نے بھاری رقم ادا کی تھی۔ سی ٹی ڈی حکام کا دعویٰ