حملہ کرنیوالے ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، وزیر داخلہ

جنہوں نے بھی یہ پلان کر کے حملے کیے ان کا بندوبست کیا جائے گا ، محسن نقوی

سیکیورٹی فورسزکالکی مروت میں کامیاب آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئےگئے،آئی ایس پی آر

دہشتگردوں کے کسٹم اہلکاروں پرحملوں میں اضافہ، سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا

جنوبی علاقوں میں گاڑیوں، ہتھیاروں کی فراہمی کیلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، کلکٹر کسٹمز

طالبان دہشتگردوں کو محفوظ جگہ نہ دیں، امریکہ

دہشت گرد گروہوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے خلاف چوکس رہیں گے۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

مارے جانے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔

افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے قابل مذمت ہیں، امریکہ

پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے، ویدانت پٹیل

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشتگرد گرفتار

گرفتار دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، سی پی او راولپنڈی

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

مارے جانے والے دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔

لکی مروت، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

دہشت گردوں نے حملے میں خودکار اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 9 دہشتگرد مارے گئے

آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے سپاہی شاہ زیب اسلم شہید ہو گئے۔

ڈی جی خان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب 2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے

حیدرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

گرفتار دہشت گرد سے اسلحہ اور خطرناک بارودی مواد برآمد ہوا، سی ٹی ڈی

کیچ میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کیا۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے۔

کوہاٹ: دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

دہشتگردوں نے رات گئے انڈس ہائی وے لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

ٹانک، پولیس لائنز پر حملہ، اہلکار شہید

جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا، پولیس

چین کا افغان حکومت سے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

افغانستان کو بین الاقوامی برادری سے خارج نہیں کرنا چاہیے۔

ترک صدر کا اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دینے کا مطالبہ

اسرائیل غزہ میں اسپتالوں اور عبادت گاہوں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے، ترک صدر

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، سپاہی سمیت 3 افراد شہید

سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا۔

باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مارا گیا

مارا جانے والا دہشت گرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp