نیب: دو سال کے دوران قومی خزانے میں 363.918 ارب روپے جمع کرائےAugust 23, 2020ویب ڈیسک0 نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے مؤثراور فعال اقدامات کررہا ہے، ترجمان کا نیب کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے مؤقف۔