تونسہ شریف:نوجوان لڑکا اور لڑکی غیرت کے نام پر قتلMay 4, 2019ویب ڈیسک0 تونسہ پولیس کے مطابق لڑکی کے چچا اور بھائیوں نے کہلاڑیوں کے وار کرکے دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔