سانحہ تیز گام: وزارت ریلوے نے چند افسران کو معطل کردیاNovember 4, 2019ویب ڈیسک0 فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر آف پاکستان ریلوے ( ایف جی آئی آر ) دوست علی لغاری کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے۔