پاکستان، مصر دفاعی اور انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر متفقDecember 17, 2018طارق ملک0 آئی ایس پی آر کی خبر کے مطابق پاکستان اور مصر کی عسکری قیادت نے علاقائی امن و ستحکام میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔