پاکستان میں دواساز کمپنیوں نے کام روک دیاApril 21, 2020غیاث الدین0 پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے دواساز اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے سبب ادویات کی فراہمی معطل ہونے سے مریضوں کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ ہے