نواز شریف کی صحتیابی مریم نواز کی لندن موجودگی سے مشروطFebruary 5, 2020ویب ڈیسک0 مریم نواز کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے نواز شریف کے معاہنے کو اگلی تاریخ تک ملتوی کر دیا گیا۔