مودی کے خلاف بھارتی اہل قلم کامورچہ:نفرت کے خلاف ووٹ کی اپیلApril 2, 2019ویب ڈیسک0 ہندوستان کے 200 ادیبوں، شاعروں، ناول نگاروں، دانشوروں اورتخلیق کاروں نے عوام الناس سے نفرت کی سیاست کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کردی ہے۔